Friday 10 January 2014

Tujhay Kya Khabar Mere Haal Ki

تجھے کیا خبر میرے حال کی
میرے درد میرے ملال کی..

یہ میرے خیال کا سلسلہ
کسی کی یاد سے ہے ملا ہوا.

اسے دیکھنا اسے سوچنا
میری زندگی کا ہے فیصلہ.

یہ اسی کی پلکوں کے سائے ہیں
میری روح میں جو اتر گئے..

کہ قفس ہو جیسے کھلی قضا
نہیں سکھ کا سانس میں لوں صدا.

جنھیں تیری دید کی پیاس تھی
وہ کٹورے نینوں کے بھر گئے.

یہ جنون منزل عشق ہے
جو چلے تو جان سے گزر گئے

ღ♥♣▬ Main Aur Meri Tanhai ▬♣♥ღ
http://www.facebook.com/urdupoetrytanhai

No comments:

Post a Comment

Flag Counter

Flag Counter

Social Icons

 

Sample text

Sample Text