Wednesday, 6 February 2013

وہی رنجشیں ہیں، ملال ہے، نیا سال ہے...

وہی رنجشیں ہیں، ملال ہے، نیا سال ہے
وہی ذکر ہجر و وصال ہے ____ نیا سال ہے

وہی تُو ھے اور تری نارسائی کے سلسلے
وہی میں ہوں، تیرا خیال ہے __نیا سال ہے

وہی اپنے شہر میں قحط ٍ عشق سدا کا ہے
وہی دشت ہے، وہی قال ہے، نیا سال ہے

مری چاہتوں کا جواب تو مجھے مل چکا
تری نفرتوں کا سوال ہے، نیا سال ہے

ღ♥♣▬ Main Aur Meri Tanhai ▬♣♥ღ
http://www.facebook.com/urdupoetrytanhai

No comments:

Post a Comment

Flag Counter

Flag Counter

Social Icons

 

Sample text

Sample Text