خوابوں کی دہلیز پے سونا اچھا لگتا ہیں
کچھ لمحوں کو اس کا ہونا اچھا لگتا ہیں
کھیل کھیل میں جیون بھر کر دکھ مٹ جاتے ہیں
کھو کر پانا پا کر کھونا اچھا لگتا ہیں
دل والوں کو دیکھ کے دل ایسے خوش ہوتا ہیں
بچے کو جس طرح کھلونا اچھا لگتا ہیں
ہجر کا موسم ہو اور کوئی آس نہ باقی ہو
پلکوں میں تب اشق پے رونا اچھا لگتا ہیں
کبھی کبھی دل بھر آتا ہیں ہنستے ہنستے بھی
کبھی کبھی موں پھیر کے رونا اچھا لگتا ہیں
ღ♥♣▬ Main Aur Meri Tanhai ▬♣♥ღ
http://www.facebook.com/urdupoetrytanhai

No comments:
Post a Comment