Friday, 8 February 2013

اسے کہنا یہ دنیا ہے۔۔!

اسے کہنا یہ دنیا ہے۔۔!

یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں
جو اندر تک اترتے ہیں
ابد تک ساتھ رہنے کی
اکھٹے درد سہنے کی
ہمیشہ بات کرتے ہیں

اسے کہنا یہ دنیا ہے
یہاں ہر شخص مطلب کی حدوں تک ساتھ چلتا ہے
جونہی موسم بدلتا ہے
محبت کے سبھی دعوے
سبھی قسمیں،سبھی وعدے
اچانک ٹوٹ جاتے ہیں۔۔!

اسے کہنا۔۔۔۔
اسے کہنا یہ دنیا ہے۔،۔،

ღ♥♣▬ Main Aur Meri Tanhai ▬♣♥ღ
http://www.facebook.com/urdupoetrytanhai

No comments:

Post a Comment

Flag Counter

Flag Counter

Social Icons

 

Sample text

Sample Text